کمشنر گوجرانوالا گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ فروری 7, 2022 القمر گوجرانوالا(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ12فروری سے اسپورٹس ایرینا، گکھڑ میں شروع ہو گا۔