ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایکواڈور میں سیلاب سے 27 افراد ہلاک‘ 53 زخمی

کیوٹو: ایکواڈور میں سیلاب کے باعث گاڑی کیچڑ میں پھنسی ہوئی ہے

کیوٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) ایکواڈور کے دارالحکومت کیوٹو میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے 27 افراد ہلاک اور 53 دیگر زخمی ہو گئے۔خبررساں اداروں کے مطابق بارش کے دوران کئی مقامات پر تودے گرنے کے واقعات بھی پیش آئے۔ سیلاب کے باعث کئی علاقے پانی میں گھر گئے ہیں اور امدادی ٹیموں کو کارروائی میں سخت دشواری کا سامنا ہے۔ حکام کہنا ہے کہ مختلف مقامات پر 2افراد لاپتا بھی ہیں اور ریسکیو ٹیمیں ان کی تلاش کے لیے دن رات ایک کررہی ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں