English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صومالیہ : خودکش بم حملے میں 6افراد ہلاک‘ کئی زخمی

القمر

موغادیشو(انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک خود کش حملہ آور نے ایک چوک پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 6افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔صومالی پولیس کے ترجمان عبدالفتاح عدن حسن نے بتایا کہ خودکش حملہ آور نے الغاب اسکوائر پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایمبولنسوں کے ذریعے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ واضح رہے کہ یہ حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب صومالیہ میں پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں۔

 

The post صومالیہ : خودکش بم حملے میں 6افراد ہلاک‘ کئی زخمی appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے