ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حوثیوں کا ڈرون سسٹم تباہ کردیا‘ عرب اتحاد کا دعویٰ

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عسکری اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثی باغیوں کو نشانہ بنایا ہے۔ عرب اتحاد نے حملے سے قبل شہریوں کو خبردار کر دیا تھا کہ وہ شہر سے نکل جائیں۔ عسکری اتحاد نے بتایا کہ باغیوں کی طرف سے ایک سعودی ائر پورٹ پر ڈرون حملے کے جواب میں سعودی عسکری اتحاد نے صنعا میں فضائی کارروائی کی ہے۔ترجمان نے بتایا کہ فضائی کارروائی حوثیوں کا ڈرون سسٹم اور ان کا مواصلات نظام تباہ کردیا گیا۔

The post حوثیوں کا ڈرون سسٹم تباہ کردیا‘ عرب اتحاد کا دعویٰ appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں