English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکا: دنیا کے بہترین سائنس دانوں میں فلسطینی لیکچرار کا انتخاب

القمر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے 2021 ء کے لیے دنیا کے بہترین سائنسدانوں کی فہرست میں فلسطینی ماہر تعلیم بشار سعد کے نام کا انتخاب کرلیا۔ انہیں یہ اعزاز اہم سائنسی تحقیق کی وجہ سے دیا گیا ہے۔ اسٹینفورڈ کی فہرست میں 22 سائنسی شعبوں اور 176 ذیلی شعبوں کو مدنظر رکھتے ہوئے 80لاکھ سے زیادہ سائنسدانوں اور لاکھ 60ہزار سے زیادہ محققین کو شامل کیا گیا ہے۔

The post امریکا: دنیا کے بہترین سائنس دانوں میں فلسطینی لیکچرار کا انتخاب appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے