نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) واٹس ایپ نے انتہاپسندی کے باعث بھارت کے ڈیڑھ کروڑ سے زائد صارفین کے اکاؤنٹ کو بند کردیا۔ بھارت میں غلط معلومات کا پھیلاؤ، ، جعلی پیغامات، دھوکا دہی اور نفرت انگیز پیغامات کی ترسیل بڑا مسئلہ بن گئی ہے ،تاہم حکومت نمٹنے میں ناکام ہے۔
The post واٹس ایپ پر بھارتی شہریوں کے ڈیڑھ کروڑ اکاؤنٹ بند appeared first on Daily Jasarat News.
