ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوئیڈن : معمر افراد کے لیے کورونا ویکسین کی چوتھی خوراک کی تجویز

اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئیڈن میں تجویز پیش کی گئی ہے 80 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین کی چوتھی خوراک دی جائے۔ تجویز میں کہا گیا ہے کہ ایسے معمر افراد کو تیسری ویکسینیشن کے 4ماہ کے بعد چوتھی خوراک دی جانا چاہیے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سوئیڈن میں پیش کی گئی تجویز کے بعد ایسے بزرگ جو نرسنگ ہوم میں ہیں یا جن کے گھروں پر ان کی دیکھ بھال کے لیے کسی ہیلتھ ورکر کو جانا پڑتا ہے، ان کے لیے کورونا خلاف چوتھی ویکسین لگوانا ضروری قرار دیا جاسکتا ہے۔

The post سوئیڈن : معمر افراد کے لیے کورونا ویکسین کی چوتھی خوراک کی تجویز appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں