ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان آنیوالی 18رکنی آسٹریلوی ٹیم کے 2 کھلاڑیوں کا دورہ خدشات کا شکار

سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مائیکل نیسر سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے۔آسٹریلوی میڈیا کا بتانا ہے کہ مائیکل نیسر برسبین میں نیو ساتھ ویلزکے خلاف میچ میں سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے جس کے بعد ان کا ٹیم کے ہمراہ دورہ پاکستان خدشات کا شکار ہوگیا ہے۔ مائیکل نیسر پاکستان کا دورہ کرنے والی 18 رکنی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ ہیں، ان سے قبل اسٹیو اسمتھ اتوار کو کنکشن کا شکار ہوئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں