ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

کولکتہ: بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا  میچ (آج) جمعہ کوکولکتہ میں کھیلا جائے گا،بھارت کو ویسٹ انڈین ٹیم کے خلاف تین  میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 18 فروری جبکہ تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 20 فروری کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز ایڈن گارڈنز، کولکتہ میں کھیلے جائیں گے۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم نے پہلے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں