امریکیوں کی اکثریت میں اومیکرون کے خلاف مدافعت پیدا ہو چکی ہے: رپورٹ فروری 18, 2022 جانز ہاپکنزیونیورسٹی بلومبرگ اسکول آف پبلک ہیلتھ کے سائنس دانوں کا اندازہ ہے لہ اومیکرون کی اس لہر کے خاتمے تک امریکہ میں ہر چار میں سے تین افراد ضرور متاثر ہوں گے۔