English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کورونا وائرس سے جرمنی کو 303ارب یورو کا نقصان

القمر

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے انفو انسٹیٹیوٹ کے مطابق عالمی وبا کی وجہ سے جرمن معیشت کو 303ارب یورو کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ جمعرات کے روز جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جرمن اقتصادیات میں نمو کی بجائے سستی پیدا ہوئی ہے۔ 2019 ء کے مقابلے میں جرمن کی اقتصادیات میں 10فیصد تک کی کمی دیکھی تھی۔ ماہرین اسے 1930 ء کی دہائی کے گریٹ ڈپریشن کے بعد بدترین عالمی اقتصادی بحران قرار دیا ہے۔

The post کورونا وائرس سے جرمنی کو 303ارب یورو کا نقصان appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے