English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیل کا دمشق کے فوجی اڈے پر حملہ

القمر

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے شام کے دارالحکومت میں اسدی فوج کے اڈے پر راکٹ حملے کردیے۔ شامی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے دمشق کے جنوبی حصے میں موجود فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل رواں ماہ ہی اسرائیل کی جانب سے یہ دوسرا حملہ ہے۔ اس سے قبل 9 فروری کو اسرائیل نے شام میں اینٹی ایئرکرافٹ بیٹریز کو نشانہ بنایا تھا۔

The post اسرائیل کا دمشق کے فوجی اڈے پر حملہ appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے