English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جی 20 کے وزرا ئے خارجہ کا اجلاس ’ یوکرائن اور مہنگائی پر گفتگو

القمر
ہنولولو : جی 20کے وزرا ئے خارجہ اجلاس میں شریک ہیں

ہنولولو (انٹرنیشنل ڈیسک) ہوائی کے شہر ہنولولو میں جی 20وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہواجس میں یوکرائنی تنازع اور عالمی وبا کے بعد افراط زر جیسے موضوعات پر بات چیت ہوئی۔ عالمی رہنماؤں کے مطابق یوکرائنی تنازع عالمی وبا کے بعد اقتصادی بحالی کے عمل کو متاثر کر سکتا ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق وزرائے خزانہ کے اجلاس میں طے کیا گیا کہ عالمی وبا کے بعد اقتصادی بحالی کے عمل کو تیز بنانے کے لیے تمام موجودہ وسائل اور طریقے استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ اجلاس میں امریکی وزیر خارجہ بھی شریک ہوئے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے