English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ایس ایل 7: ‘کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے’ کراچی کنگز کی پہلی فتح پر شائقین خوش

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جمعہ کو کھیلے گئے اسٹیڈیم پیک میچ میں کراچی کنگز نے پی ایس ایل 7 میں مسلسل آٹھ میچز میں شکست کے بعد فتح سمیٹ لی۔ کنگز کی اس کامیابی پر ٹیم کے ساتھ ساتھ شائقین بھی خوش ہیں اور سوشل میڈیا پر طرح طرح کے دلچسپ تبصرے اور میمز شیئر کر رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے