واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ پارٹی کی رہنما ہیلری کلنٹن کو بدعنوان قرار دے دیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 2016 ء کے انتخابات میں ہیلری کلنٹن نے جاسوسی کی تھی، ملک کے صدارتی انتخابات میں آج تک جتنے بھی امیدوار میدان میں آئے ان میں سب سے زیادہ بدعنوان لیڈر ہیلری کلنٹن ہیں۔ ٹرمپ نے ہیلری کے اقدامات پر امریکی میڈیا کی خاموشی کی مذمت کی ۔
The post ٹرمپ نے ہیلری کلنٹن کو بدعنوان قرار دے دیا appeared first on Daily Jasarat News.
