ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان انسانی حقوق کے نفاذکو یقینی بنانے کیلیے پرعزم ہے‘عارف علوی

اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ و فروغ اور ملک میں لیبر قوانین کے سختی سے نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، بچوں اور اقلیتی حقوق کے تحفظ کے لیے متعدد قانونی اور انتظامی اقدامات کیے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یورپی یونین کے خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق ایمون گلمور سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں