English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مہاجرین کا سیلاب روکنے میں مصر کی کوششیں قابل ستایش ہیں‘ ہنگری

القمر

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سجارتو نے یورپ کی طرف تارکین وطن کا بہاؤ روکنے سے متعلق مصری کوششوں کی قابل تحسین قرار دے دیا۔ انہوں نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ مصرکی امداد کے سلسلے میں حمایت کرے۔ مصر کے دورے کے دوران پیٹر سجارتو نے اپنے مصری ہم منصب سامح شکری سے ملاقات بھی کی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی افریقا کو مشرق وسطیٰ سے ملانے والا ملک مصر یورپ کی طرف بڑھتے ہوئے تارکین وطن کے سیلاب کو ممکنہ حد تک کم کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔

 

The post مہاجرین کا سیلاب روکنے میں مصر کی کوششیں قابل ستایش ہیں‘ ہنگری appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے