English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگ ہے، مائیکل وان

برمنگھم(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میں کرکٹ کے معیار نے سابق انگلش کپتان مائیکل وان کا دل جیت لیا۔سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پی ایس ایل میں کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملتے ہیں جبکہ ڈومیسٹک ایونٹ ہونے کے باوجود دیگر لیگز کے مقابلے کم اور انتہائی سنسنی خیز میچز ہوتے ہیں۔ مائیکل وان نے کہا کہ پی ایس ایل کے اختتام تک شائقین کی دلچسپی برقرار رہتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے