English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان آسٹریلیا سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا کے 24 سال بعد دورہ پاکستان میں شامل3 ٹیسٹ،3 ون ڈے انٹرنیشنل اور واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا ہے۔ ٹیسٹ میچز میں آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل علیم ڈار اور پی سی بی کے انٹرنیشنل پینل میں شامل احسن رضا امپائرنگ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ میچ ریفری رنجن مدوگالے کو پلیئنگ کنٹرول ٹیم کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے