English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سری لنکا: ایندھن کی قلت کے باعث پیٹرول پمپ پر لمبی قطاریں

سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث شہری پیٹرول پمپ پر قطار میں لگے باری کا انتظار کررہے ہیں

کولمبو(ا نٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث ایندھن کی قلت پیدا ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد اب شہریوں کو قلت کا بھی سامنا ہے،جس کے باعث شہر بھر کے پیٹرول پمپوں پر لمبی قطاریں دیکھی گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نومبر 2019 ء کے آخر میں سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد وزیراعظم گوٹا بایا راجا پاکسے نے اپنی کابینہ کو اکٹھا کیا اور ٹیکسوں میں کمی کے وعدے پورے کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے