English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاہ اُاردن کی ابوظبی میں ولی عہد محمد زاید النہیان سے ملاقات

ابوظبی: اُردن کے شاہ عبداللہ دوم اور ولی عہد ابوظبی محمد بن زاید النہیان ملاقات کے لیے آرہے ہیں

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ اُاردن شاہ عبداللہ دوم متحدہ عرب امارات کے دورے پر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ولی عہد ابوظبی محمد زاید النہیان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ولی عہد شیخ محمد بن زاید نے امارات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت اور امارات کے ساتھ یکجہتی پر اردن کے مضبوط موقف کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر شاہ عبداللہ نے کہا کہ انہیںمضبوط اورتاریخی تعلقات پر فخر ہے جو دونوں ممالک اور ان کے عوام کو مربوط رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اردن سلامتی اور استحکام کو لاحق تمام خطرات کے پیش نظر امارات کے ساتھ کھڑا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے