English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سوڈانی فوج کے ہاتھوں گرفتار نوجوانوں کے والدین کا احتجاج

خرطوم: سوڈانی شہری فوج کی حراست میں موجود نوجوانوں کی رہائی کے لیے احتجاج کررہے ہیں

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں گزشتہ برس فوجی بغاوت کے بعد سے دوران احتجاج گرفتار نوجوانوں کے والدین سڑکوں پر نکل آئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق دارالحکومت خرطوم میں شہریوں نے فوج کی حراست میں موجود اپنے بچوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ 25 اکتوبر کی فوجی بغاوت کے بعد سے 83 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے