English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چمپئنز لیگ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ

چمپئنز لیگ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں پشتون فائٹرز اورپریمئر کیبلز کے درمیان کھیلے گئے میچ کا منظر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پشتون فائٹرز اور پریمیئر کیبلز نے دوسرے چمپئنز لیگ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، سیمی فائنل میں شمسی اکیڈمی اور آرمی سپر اسٹارز کو شکست ۔ اسلامیہ کلب سولجر بازار میں کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں پشتون فائٹرز نے شمسی اکیڈمی کے خلاف3 کیمقابلے میں 14پوائنٹس سے کامیابی سیمٹی۔ پرنیا نے قراۃ العین کو 3-0 سے آؤٹ کلاس کیا۔ شاہ خان نے حمزہ احمد کو3-0شکست دی۔ مکسڈ ڈبلز میں رمیز اور سعدیہ فلک نے عبدالرحم اور عائشہ کو ہرایا۔ مینز سنگلز میں رمیز نے عبدالرحیم کے خلاف کامیابی حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے