ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اوگرا نے گیس 16.37فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز/مانیٹرنگ ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی اوسط قیمت 16.37
فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے گیس مہنگی کرنے سے متعلق سفارت وفاقی حکومت کو بھجوادی ہیں۔ اوگرا کی سفارشات پر گیس مہنگی کرنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اوگرا نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ سوئی ناردرن کے لیے قیمت 94 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھانے کی منظوری دی گئی جبکہ سوئی سدرن کے لیے قمیت 50 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھانے کی منظوری دی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں