English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رمضان المبارک کی آمد پر مقام ابراہیم کی صفائی

القمر

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی تیاری کے لیے حرمین شریفین کی انتظامیہ نے خصوصی تیاریاں شروع کردیں۔ امور حرم کے نگران ڈاکٹرسعد محیمید نے بتایا کہ رمضان المبار کی آمد کے موقع پر مقام ابراہیم کی صفائی اور اس کی ضروری دیکھ بھال کی جارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نظام چلانے کے لیے ایک مستند اور خصوصی تکنیکی ٹیم دن رات ایک کررہی ہے ۔ مقام ابراہیم کی وقتاً فوقتاً دیکھ بھال اور صفائی ستھرائی کی جاتی تھی۔ اس کے لیے جدید طریقے استعمال کیے جاتے ہیں۔ مقام ابراہیم کی شکل مربع ہے اور درمیان میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے قدموں کے نشان ہیں۔

The post رمضان المبارک کی آمد پر مقام ابراہیم کی صفائی appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے