English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بلجیم میں پیر سے کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

القمر

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک) بلجیم کی حکومت نے پیر کے روز سے کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیوں کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ شہریوں کو کھانے پینے اور تفریح کے لیے ہر جگہ جانے کی اجازت ہے۔ وزیر اعظم الیگزینڈر ڈی کرو نے کہا کہ اقدامات میں بڑی نرمی تقریباً 2سال بعد ہوئی ہے،جو بڑی خوشی کا موقع ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بلجیم میں پابندیاں ختم ہونے کے بعد کورونا وائرس ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دکھانا بھی ضروری نہیںہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے