English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان کے سابق صدررفیق تارڑ انتقال کر گئے

القمر

لاہور: سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ طویل علالت کے بعد 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

رفیق تارڑ کچھ عرصے سے علیل تھے اور ان کی نماز جنازہ  بعد نماز عصرادا کی جائے گی ۔

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے بھی سوشل میڈیا پر سابق صدر پاکستان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ میرے دادا رفیق تارڑ انتقال کر گئے ہیں۔

خیال رہے کہ رفیق تارڑ نے یکم جنوری 1998 کو پاکستان کے نویں صدر کا حلف اٹھایا اور وہ 20 جون 2001 تک صدر مملکت کے منصب پر فائز رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے