کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرائن میں موجود بھارتی طلبہ نے انکشاف کیا ہے کہ سفارت خانے کی جانب سے پناہ کے بدلے ان سے بیت الخلاصاف کرائے جارہے ہیں۔ ایک طالب علم نے بتایا کہ رومانیا کے لوگوں نے ہماری بہت مدد کی، جب کہ بھارتی سفارت خانے نے ہمارے ساتھ بہت برا سلوک کیا۔ انتظامیہ نے کہہ رکھا ہے کہ جو پہلے بھارت جانا چاہتا ہے وہ سفارت خانے کے باتھ روم کی صفائی کرے۔
The post یوکرائن: بھارتی سفارتخانے نے طلبہ کو بیت الخلا صاف کرنے پر لگا دیا appeared first on Daily Jasarat News.