English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آسٹریلیاایک بار پھر بارش اور سیلاب کی زد میں‘ 20افراد ہلاک

القمر
سڈنی : آسٹریلیا میں مسلسل بارش اور سیلاب کے باعث مکان زیر آب ہے

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے مشرقی ساحلی حصوں میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہلاکتیں 20ہوگئیں۔ سڈنی میں سیلاب کے پیش نظر 60 ہزار افراد کو انخلاکے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ مسلسل 16 روز کی بارش سے سڑکیں دریا بن گئیں اورنشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں۔ بڑی تعداد میں شہری دیگر علاقوں میں پناہ لینے پہنچ رہے ہیں۔ نیو ساتھ ویلز کی 2 ہزار کلو میٹر طویل ساحلی پٹی کے لیے سیلاب کی وارننگ برقرار ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے