English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آسٹریلیا میں سیلاب کے باعث ایمرجنسی کا اعلان

القمر

کینبرا(انٹرنیشنل ڈیسک)آ سٹریلیا کی 2 ریاستوں میں طوفانی بارش اورسیلاب سے تباہی کے بعد ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق نیوساؤتھ ویلز اورکوئنزلینڈ کے باشندوں کو ریکارڈ بارش اورسیلاب سے آنے والی تباہی سے بچانے کے لیے امدادی ٹیمیں دن رات ایک کررہی ہیں۔ ادھر وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انہیں غیرمعمولی بارش اورسیلاب سے نمٹنے کے لیے مؤثر اقدامات نہ کرنے پرعوام کی جانب سے شدید تنقید اورغصے کا سامنا ہے۔ملک بھر میں بارش اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 20تک پہنچ گئی ہے۔

 

The post آسٹریلیا میں سیلاب کے باعث ایمرجنسی کا اعلان appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے