English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کویت: شیخ احمد نواف وزیر داخلہ اور شیخ طلال الصباح وزیر دفاع مقرر

القمر

کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت میں شیخ احمد نواف الاحمد الصباح کو وزیر داخلہ اور شیخ طلال خالد الاحمد الصباح کو وزیر دفاع مقرر کردیا گیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دونوں عہدے داروں کو وزیر اعظم کے نائب کے طور پر مقرر کیا گیا تھا،جس کے بعد نئے عہدے تفویض کیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں کویتی ارکان پارلیمان کا اجلاس ہواتھا۔

 

The post کویت: شیخ احمد نواف وزیر داخلہ اور شیخ طلال الصباح وزیر دفاع مقرر appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے