English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کے ایچ اے کوچنگ ورکشاپ

القمر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ولڈ ہاکی فیڈریشن اکیڈمی کے ماسٹر کوچ قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان و کوچ اولمپئین طاہر زمان کی زیر نگرانی سہ روزہ کوچنگ ورکشاپ کے دوسرے روز ماسٹر کوچ طاہر زمان نے نے جدید ہاکی میں استعمال ہونے والے ٹرمینولو جیکل hotline، پری اسکیننگ، گہرائی، چوڑائی، چینل، گارڈ پلیئر، پریس وغیرہ کے حوالے سے مفصل لیکچر دیا، اس موقع پر ٹرمینالوجی کو باآسانی سمجھانے کے لئے مختلف ویڈیوز سے بھی مدد لی گئی، ورکشاپ کے دوسرے روز ماسٹر ٹرینر اولمپیئن طاہر زمان نے پریکٹس سیشن کے دوران کوچز کے ساتھ مہارت میں بہتری، سیاق و سباق میں مہارت کی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے