English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کرکٹ میں ‘منکڈنگ’ کو جائز قرار دینے پر شائقین کا ملاجلا ردِ عمل

کرکٹ قوانین کے نگہبان میلبرن کرکٹ کلب نے منکڈنگ کو قانونی قرار دیا ہے جس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گا۔ کرکٹ کی باڈی نے بدھ کو ایک پریس ریلیز کے ذریعے بتایا کہ بال پر تھوک لگانے کو بھی غیر قانونی قرار دینے سمیت کئی دیگر قوانین میں رد و بدل کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے