ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی ٹیسٹ، کینگروز شاہینوں کو قابو کرنے کیلئے حکمت عملی تبدیل کرنے کو تیار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے لیے حکمت عملی میں تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔حال میں پریس کے دوران پیٹ کمنز نے باقی ٹیسٹ میچز کے لیے اپنی حکمت عملی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے خلاف بقیہ ٹیسٹ میچز کے لیے بہترین حکمت عملی یہ ہے کہ دو اسپنرز کو شامل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر چہ کراچی کی پچ پر کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن اب آگے بڑھنے کایہ بہترین طریقہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں