English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی فوج نے جازان میں حوثی ڈرون مار گرا یا

القمر

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی دفاعی فورسز نے سعودی عرب کے جنوبی شہر جازان پر ایران نواز حوثی ملیشیا کی جانب سے بھیجے جانے والے بارودی ڈرون کو مار گرایا۔عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی مالکی سے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ حوثی ڈرون کو فضا میں تباہ کرنے کے باعث اس کے کچھ حصے شہری علاقوں میں گرے ،تاہم اس سے کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ یہ ڈرون یمن کے حدیدہ صوبے سے بھیجا گیا تھا۔ سعودی حکام اس سے قبل بھی علاقے میں ایک عوامی بندر گاہ سے سعودی سرزمین پر حملوں کے بارے میں متنبہ کر چکے ہیں۔

 

The post سعودی فوج نے جازان میں حوثی ڈرون مار گرا یا appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے