تربت: نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار شہید ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تربت کے مقامی بازار میں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس سے 1 ایف سی اہلکار شہید جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔مسلح دہشت گرد واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
