ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیشنل اسٹیڈیم میں خاتون مداح نے اسٹیو اسمتھ کو بریانی کی پیشکش کردی

کراچی: نیشن اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ جاری ہے، جس میں پاکستانی خاتون نے اسٹیواسمتھ کو بریانی کی پیشکش کردی ہے۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل کے دوران شائقین کرکٹ آسٹریلوی ٹیم کی کراچی واپسی پر مختلف پلے کارڈز پکڑے جشن منا رہے ہیں۔

کرکٹ اسٹیڈیم میں تماشائیوں نے پاکستانی دورے پر آنے والی مہمان ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور آسٹریلوی کرکٹرز کے لیے اپنے پیغامات بھی شیئر کیے۔شائقین کی جانب سے آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کو ایک خاتون مداح نے بریانی کھانے کی دعوت دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں