جماعت اسلامی سندھ کا سینئر صحافی و اسکالر فرہاد زیدی کی وفات پر اظہار افسوس
مارچ 13, 2022
القمر
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے سینئر صحافی و اسکالر فرہاد زیدی کی وفات پردلی دکھ وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی
مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔