ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی حملوں سے یوکرین کو ہتھیاروں کی سپلائی متاثر نہیں ہوگی، امریکی محکمہ دفاع

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے کہا ہے کہ روسی حملوں سے یوکرین کو ہتھیاروں اور امدادی رسد میں خلل نہیں پڑے گا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان جان کربی نے ایک پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ پولینڈ کی سرحد کے قریب یاوریو اڈے پر کوئی امریکی فوجی موجود نہیں تھا جس پر کل روس نے بمباری کی تھی۔

ایک امریکی اہلکار نے اس سے قبل انکشاف کیا تھا کہ یوکرین کے فوجی اڈے پر اتوار کو ہونے والے حملے کا کیف کو ہتھیاروں کی فراہمی پر کوئی اثر نہیں پڑا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں