ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی مارکیٹ : خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی

واشنگٹن (صباح نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی آنے لگی‘ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی۔ روس یوکرین کشیدگی کے بعد3 ہفتے میں یہ سب سے زیادہ کمی ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی  یمت99.91 فی بیرل ہو گئی۔ ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ96.44 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ یاد رہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا تھا۔ خام تیل کی قیمتیں 14 سال کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی تھیں۔

The post عالمی مارکیٹ : خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں