English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جاپان میں 7.3 شدت کا زلزلہ‘ سونامی کا انتباہ جاری

القمر
ٹوکیو: جاپان میں زلزلے کے باعث دیوار کا پلستر اکھڑ گیا ہے‘ دکان میں سامان زمین پر پڑا ہوا ہے

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے مشرقی علاقے میں 7.3 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد سونامی کا انتباہ جاری کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جاپان کے شہر فوکوشیما میں محسوس کیے گئے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق زلزلے سے عمارتوں کو نقصان پہنچا اور دکانوں میں موجود سامان زمین پر گرگیا،تاہم حکومت کی جانب سے کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے