ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکا اور بھارت میں ٹریفک حادثات میں 52بچے زخمی

کولمبو؍ نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا اور بھارت میں مختلف ٹریفک حادثات میں 52بچے زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنوبی سری لنکا کے والاسمولا میں جمعہ کے روز ایک بس درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں اسکول کے 32 طلبہ زخمی ہوگئے۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ بس کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔دوسری جانب بھارت میں تیز رفتار اسکول بس الٹنے سے 20 بچے زخمی ہوئے۔ واقعہ موہالی میں پیش آیا۔ تیز رفتاری کے دوران بس بجلی کے کھمبے سے ٹکرا کر کھیت میں الٹ گئی۔

The post سری لنکا اور بھارت میں ٹریفک حادثات میں 52بچے زخمی appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں