English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قطر کی جانب سے غزہ کے ایک لاکھ افراد کے لیے امداد

القمر

دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) خلیجی ریاست قطر کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے ایک لاکھ افراد کے لیے امداد جاری کردی گئی،جس کے تحت فی کنبہ 100ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں محصور غریب اور مستحق شہریوں کے لیے قطرکی طرف دی جانے والی نقد امداد بینکوں اور ڈاک خانے کے ذریعے جاری کی جائے گئی۔ قطری سفیر محمد عمادی نے ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک غزہ کے محصورین کی مالی مدد جاری رکھے گا۔ قطر نے 6کروڑ ڈالر امدا د کا اعلان کیا تھا،جسے قسطوں میں ادا کیا جارہا ہے۔

The post قطر کی جانب سے غزہ کے ایک لاکھ افراد کے لیے امداد appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے