کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کے پی ٹی گولڈ کپ انویٹیشن فٹبال ٹورنمنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں مادھو محمدن فٹبال کلب نے عبدل فٹبال کلب کو ایک گول سے شکست دی۔ سکور 1?0 رہا۔جنید شاہ نے مادھو محمدن کی جانب سے میچ کا اکلوتا گول 53 ویں منٹ میں سکور کرکے ٹیم کی ڈیٹ فائنل میں شاہد میموریل کے ساتھ فکس کر لی جو کہ کے پی ٹی سہورٹس کمپلیکس گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔
