English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکا نے اسٹیل اور المونیم کی برطانوی اشیا پر ٹیکس ختم کردیا

القمر

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے برطانوی اشیا پر ٹیکس ختم کرنے فیصلہ کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکا اور برطانوی حکومت کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے،جس کے تحت امریکا میں داخل ہونے والی اسٹیل اور المونیم سے تیار کردہ برطانوی مصنوعات پر ٹیکس کو ہٹادیا گیا ہے۔ برطانوی شعبہ معاشیات کی جانب سے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ اس سلسلے میں امریکی وزیر تجارت جینا ریمنڈو اور تجارتی نمائندہ کیتھرین سی ٹائی نے برطانیہ کے ساتھ ایک نئے 232 ٹیرف معاہدے کا اعلان کیاہے۔

The post امریکا نے اسٹیل اور المونیم کی برطانوی اشیا پر ٹیکس ختم کردیا appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے