English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کھتری پریمئر لیگ، سونیجا سولجرز فائنل میں داخل

القمر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سونیجا سولجرز نے حننان خان کی شاندار آل رائونڈ کارکردگی 41 رنز اور تباہ کن بولنگ صرف 3 رنز کے عوض3 وکٹوں اور فاتح کپتان الیاس منیم کی طلسماتی بولنگ 15 رنز کے بدلے 4 وکٹوں کی بدولت کھتری پریمیر لیگ سیزن1 ٹوینٹی20 کرکٹ میں ناقابل شکست مد مقابل بچھڑ ا واریرز کو سنسنسی خیز مقابلے میں 37 رنز سے شکست دے کر فائنل میں سیٹ کنفرم کرالی۔ بچھڑا واریرز کے دانیال راجپوت کی ہیٹ ٹرک 3 وکٹیں بھی رائیگاںگیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے