English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عراق میں سیاسی بحران‘ قانون ساز صدر کے انتخاب میں ناکام

القمر

 

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی قانون ساز اسمبلی ایک بار پھر نئے صدر کا انتخاب کرنے میں ناکام رہی جس سے ملک میں سیاسی بحران پیدا ہوگیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی قانون ساز اسمبلی میں نئے عراقی صدر کے انتخاب میں کورم کی کمی کے باعث ہفتے کو ایک بار پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے جس سے ملک سیاسی طور پر مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔

The post عراق میں سیاسی بحران‘ قانون ساز صدر کے انتخاب میں ناکام appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے