ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ، مجرم کو 2 بار عمر قید، دیت ادا کرنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ لطیف میں فرقہ وارانہ بنیاد پر ٹارگٹ کلنگ کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزم مشتاق کو 2 بار عمر قید کی سزا سنادی، عدالت نے ملزم کو مقتول کے ورثا کو دیت ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے ملزم کو 2 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا، عدالت نے شریک ملزم وقاص کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں