ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سہ ملکی ٹی 20سیریز، ملائیشیا نے پاپوا نیو گنی کو 8رنز سے ہرا دیا

کیرتی پور(جسارت نیوز)سہ ملکی ٹی 20 کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں ملائیشیا نے پاپوا نیو گنی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 8رنز سے شکست دے دی، منگل کو کیرتی پور میں کھیلے گئے میچ میں ملائیشیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 180رنز بنائے، پاپوا نیو گنی کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل نہ کر سکی اوروہ 19.3اوورز میں 172رنز بناکر آئوٹ ہو گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں