English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آسٹریلیا : بارش سے دریا میں طغیانی رہایشی علاقوں میں سیلاب آگیا

القمر

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں رواں ماہ کے دوران دوسری بار تباہ کن بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران لزمور میں 400ملی میٹر بارش کے بعد دریا میں طغیانی آگئی اور سڑکیں ندی نالوں کا منظرپیش کرنے لگیں۔ رہایشی علاقوں میں پانی داخل ہونے سے ہزاروں افراد گھر بار چھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ۔ ادھر متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیموں کی جانب سے کارروائیوں کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔اس سے قبل سڈنی میں 537ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔

 

The post آسٹریلیا : بارش سے دریا میں طغیانی رہایشی علاقوں میں سیلاب آگیا appeared first on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے